: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) ہندوستان کے جنگی طیاروں کی پہلی تین خواتین پائلٹوں کو فضائیہ نے اگلے چار سال حمل نہ کرنے کی صلاح دی ہے تاکہ ان کی تربیت کا عمل متاثر نہیں ہو. تاہم، فضائیہ کے نائب
سربراہ ایئر مارشل بی ایس دھنووا نے ایک اہم انگریزی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ان افسروں کو یہ صلاح اس لئے دی گئی ہے کہ ان کی پرواز کا پروگرام متاثر نہ ہو۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ صرف مشورہ ہے اور پر عمل کرنا لازمی نہیں ہے۔